All courses includes

  • QUIZ EXERCISE

    Har lesson ke end pe practice ke liye aik chota sa test ho ga.

  • LIVE TEST

    Aap ke course ki har hafte ki tyaari ko check karne ke liye har weekend par live test kiya jaye ga.

  • PDF BOOK

    Har course ke sath aik pdf book jis mai har mushkil lafz ka tarjama urdu mai kiya gaya hai.

Social proof: testimonials

urdupatente.com student from Como

Zunera tariq

میں زونیرہ طارق ہوں ،میں نے ایم ایس سی (ذولوجی ) کی ہے گجرات یونیورسٹی سے ۲۰۲۱ میں ۔میں ۲۰۲۳ میں اٹلی آئی ہوں۔ مجھے ابھی اٹالین نہی آتی تھی تو ایسے میں لائیسنس کرنا بہت مشکل لگ رہا تھا تب مجھے سر یاسر عرفات کا پتہ چلا۔ جنہوں نے ہماری بہت اچھے سے تیاری کروائی ایک ایک لفظ کا ترجمہ کر کے سمجاتے اور اس سے ہماری لائیسنس کی تیاری بھی بہت اچھے سےہوئی اور ساتھ ہی ہماری اٹالین بھی بہت امپروہوئی،سر بہت ہی ہمبل اور شائستہ ہیں ہر چیز کو بہت تفصیل اور اچھے سے سمجایا، اس لیے انڈوپاک سے آنے والوں کو میرا یہی مشورہ ہے کے سر یاسر سے فائدہ اٹھاے کیو نکہ وہ اٹالین کو اردو اور انگلش میں ترجمہ کر کے بہت اچھے سے سمجھاتے ہیں جن کومیری طرح اٹالین نہی آتی ان کے لیے سنہری مو قع ہے ۔

urdupatente.com student from Milan

Nazia irfan

السلام علیکم میرا نام نازیہ عرفان ہے اور میں پاکستان پنجاب سے تعلق رکھتی ہوں میری تعلیم ایم اے میں ہسٹری ایم میڈ ہے میں 2022 میں اٹلی ائیا ہوں تب مجھے اٹالین زبان نہیں اتی تھی میں نے یوٹیوب سے ویڈیوز دیکھی تھی اور پھر اچانک مجھے ایسی ویڈیوز ملی جو کہ اٹالین زبان کو اردو ہندی اور پنجابی زبان میں سکھاتے تھے تب مجھے سر یاسر کی ویڈیوز ملی اور پھر ویڈیوز کے ذریعے میرا سر یاسر سے یوٹیوب پہ رابطہ ہوا وہ نہایت ہی مہربان اور اچھے اخلاق کے مالک تھے انہوں نے مجھے اٹالین زبان سکھائی اور پھر اٹلی میں رہنا تھا تو لائسنس بھی ضروری تھا انہوں نے اٹالین زبان بھی اور لائسنس کی بھی تیاری نہایت ہے شائستگی سے اور تفصیل سے ہر ایک لفظ کا مطلب اور اس کی بنیادی قوانین بھی سمجھاتے تھے سر یاسر بہت ہی اچھی شخصیت کے ساتھ ساتھ بہت ہی اچھی طبیعت کے مالک ہیں اللہ تعالی انہیں ہمیشہ خوش و اباد کامیاب کرے امین اور میرا مشورہ ہے جو بھی پاکستان انڈیا یا بنگلہ دیش سے لوگ اٹلی میں ا رہے ہیں وہ سر یاسر سے رابطہ کریں اور جلد از جلد اٹالین زبان کو اردو ہندی پنجابی اور انگلش زبان میں سیکھیں اور فائدہ اٹھائیں ہر نئے انے والے لوگوں کو اس سنہری موقع کا فائدہ اٹھائیں شکریہ

Frequently Asked Questions ?

Zyada Poochay Gaye Swal ??

  • Course mai kya kya shamil hai ?

    ہر کورس میں بہت ہی آسان لفظوں میں سمجھائےگئے ویڈیو اسباق ہیں،مشکل الفاظ کے معنی اوران کے ترجمے کی پی ڈی ایف بک شامل ہیں ہر سبق کے آخر میں پریکٹس ٹیسٹ یا ہر ویک اینڈ پر لائیو ٹیسٹ شامل ہیں

  • Study timing ?

    آپ اپنی ائی ڈی سے لاگ ان کر کے کسی بھی ڈیوائس( لیپ ٹاپ،موبائل،ٹیبلٹ ) سے جہاں چاہیں ،جب چاہیں جتنا مرضی پڑھ سکتے ہیں

  • Payment Kis Tra Karni Hay ?

    ٓکسی بھی کارتا دی کردیتو(ماسٹر کارڈ،ویزا کارڈ،پوستے پے )سے آن لائین پیمنٹ کر سکتے ہیں یا ہم سے رابطہ کر سکتےہیں واٹس ایپ پر 3270923095

contact us

Add your email to the mailing list to get the latest updates.

Thank You